مونگ پھلی میں آئرن ، niacin,folate ,، کیلشیم اور زینک ہوتاہے۔آدھی مٹی مونگ پھلی کے دانوں میں426کیلوری پانچ گرام کاربوہائیڈریٹ، 17گرام پروٹین اور 35گرام چربی ہوتی ہے۔اس میں
وٹامن ای کے اور بی 6بھرپور ہوتے ہیں۔ہڈیوں مضبوط ہونگی اور مونگ پھلی میں کیلشیم اور وٹامن ڈی زیادہ مقدار میں ہوتا ہے۔اسلئے اسے کھانے سے ہڈیاں مضبوط ہوتی ہیں اور ہڈیوں سے متعلق بیماریاں نہیں ہوتی ہیں۔اس سے دانت بھی مضبوط ہوتے ہیں۔